-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
یمن کے شدید انتباہ کے بعد یو اے ای کی فوج پر ہو سکتا ہے بڑا حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰یمن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جزیرہ سقطری سے اپنی بساط لپیٹ لے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔
-
یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
یمنی فوج کا سینئر کمانڈر جاں بحق
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے خبر دی ہے کہ انصار اللہ کے پولٹ بیورو کے چیف مہدی المشاط کے بھائی محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یمن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
انصار اللہ کے ڈرون طیاروں نے دکھائی طاقت، غیر ملکی آئل ٹینکرہوا نو دو گیارہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲یمن کی عوامی تحریک نصاراللہ کے ڈرون طیاروں نے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کے ذریعے تیل کی چوری کو روک دیا ہے۔
-
یمن کی فوج نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ الضبہ بندرگاہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اور ہم اپنے اقتدار اعلی کا ہر حال میں دفاع کریں گے