SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا

    یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری

    غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳

    غزہ میں مغربی خاص طور پر امریکی حمایت یافتہ بے لگام صیہونی کلنگ مشین نہتے فلسطینیوں کی جان لے رہی ہے جس کے نتیجے میں اپنی مادر وطن کی آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب پینسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ

    الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    "الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔

  • یمنی فوج نے

    یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے " فلسطین ٹو " بیلسٹک میزائل سے تل ابیب میں حساس اہداف پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف پر لگا اور لاکھوں صیہونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

  •  غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید

    غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲

    غزہ کے شیخ رضوان اور جبالیا النزلہ علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے ميں آج صبح سے جاری حملوں میں اب تک ستّر فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔

  •  حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید

    حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲

    یمن پر حالیہ اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا

    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کی عیتا الجبل قصبے میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا ہے ۔

  • عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷

    انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے قطر پر صیہونی جارحیت کے جواب میں میں خلیج فارس کے اطراف کے ممالک کے کمزور جواب پر سخت تنقید کی ہے۔

  • ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل

    ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل

    Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں یہ دہرایا ہے کہ ہم حکومتی فیصلے کے سامنے سیرینڈر کرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے قطر پر صیہونی جارحیت کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔

  • یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی

    یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۱ hour ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS