-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل ایک اور یمنی جہاز کو روک لیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے حکام نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کار کی تیاری، معاہدے اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر زور دیا جن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے انسانی حقوق سے زیادہ تیل کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
-
شمالی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے : یمن کے وزیر دفاع
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
-
عید کا بھی احترام نہیں کیا آل سعود نے، سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
عید الاضحی میں بھی یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی دھجیاں اڑانے پر مُصِر، 126 بار خلاف ورزی کی
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر یمن میں ایک سو چھبیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام حج کی علاقے اور عالم اسلام میں مقبولیت و اہمیت
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱حجاج بیت اللہ الحرام کےنام رہبرانقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام کو علاقے اور عالم اسلام میں انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے جس میں آپ فرمایا ہے کہ فلسطین کا میدان اس حیرت انگیز حقیقت کی ایک جلوہ گاہ ہے جس نے تخریب کار صیہونی حکومت کو جارحانہ انداز اور شرانگیزی کی حالت سے نکال کر دفاعی پوزیشن اور پسپائی کی حالت میں لا کھڑا کیا ہے۔