-
ہم نے ہادی کو استعفی دینے سے منع کیا تھا: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔
-
فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
-
سعودی عرب کو چاہئیے کہ محاصرے کے خاتمے کی پابندی کرے : یمن
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳یمن کی مرکزی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب کو محاصرے کے خاتمے کی پابندی کرنا پڑے گی اور عبوری کونسل کی تشکیل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے
-
سعودی عرب کی نگرانی میں بنی عبوری کونسل کا یمنی عوام سے کوئی ربط نہیں: صنعا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ سعودی عرب محاصرہ ختم کرنےکا پابند ہے اور اسکی نگرانی میں بننے والی نام نہاد عبوری کونسل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
منظر و پس منظر - یمن میں جنگ بندی امکانات و خدشات
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
عرب تجزیہ نگار کا انکشاف، جنگ بندی پر کیوں تیار ہوا سعودی اتحاد؟
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
-
انصار اللہ کی شرط کے آگے جھکے عرب ممالک
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵یمن میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سفیر کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ یمن مذاکرات کے لئے دوسرے ممالک کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
سعودی عرب کی خلاف ورزیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایندھن کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے۔