-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔
-
جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کی الٹی گنگا، جارح کے بجائے دفاع کرنے والے پر پابندی کی مدت بڑھائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔
-
امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶یمنی فورسز جو اب تک جارح سعودی اتحاد کے سیکڑوں ڈرون طیارے سرنگوں کر چکی ہے، اُس نے دو روز قبل ایک اور امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
صنعاء ایئرپورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن؛ اس طرح تباہ ہوا امریکی بمبار ڈرون۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰تین روز قبل یمنی فورسز نے ایک امریکی بمبار ڈرون طیارے MQ9 کو سرنگوں کرنے کی خبر دی تھی جس کی اب ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یمن کے آسمان میں بمباری میں مصروف جارح سعودی اتحاد کا یہ امریکی ڈرون ایک میزائل فائر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد خود بھی یمنی فورسز کے ایک میزائل کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری، آٹھ ملین یمنیوں کی امداد رکنے کا خدشہ بڑھا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کےکئی علاقوں کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے- اقوام متحدہ نے کہا کہ رواں سال میں اب بیس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔