SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • متحدہ عرب امارات پر یمن کا خوف طاری، ڈرون طیاروں کی پروازوں پر پابندی جاری

    متحدہ عرب امارات پر یمن کا خوف طاری، ڈرون طیاروں کی پروازوں پر پابندی جاری

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرون طیاروں کی پرواز پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔

  • یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

    یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد

    یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔

  • یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲

    متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری، متعدد صوبے اندھا دھند بمباری کا نشانہ بنے

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری، متعدد صوبے اندھا دھند بمباری کا نشانہ بنے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    جارح سعودی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے حجہ ، مآرب اور بیضا صوبوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • مآرب میں سعودی عرب کے 55 ایجنٹ ہلاک و زخمی

    مآرب میں سعودی عرب کے 55 ایجنٹ ہلاک و زخمی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 55 آلہ کار ہلاک و زخمی ہلاک ہوئے۔

  • یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴

    جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا  ہے۔

  • یمن کی تازه ترین صورتحال

    یمن کی تازه ترین صورتحال

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنیوں نے اسرائیل کا مذاق اڑایا، جو خود کی حفاظت نہ کر سکے وہ...

    یمنیوں نے اسرائیل کا مذاق اڑایا، جو خود کی حفاظت نہ کر سکے وہ...

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک اس سے سیکورٹی کی بھیک مانگ رہے ہیں جو خود اپنی سیکورٹی میں ناکام ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS