-
یمنی جوانوں کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس 5 نوعیت کے میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس پانچ نوعیت کے تین میزائلوں سے حملہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
کس کی حمایت سے غاصب اسرائیل نے جنگ کا دائرہ غزہ سے لبنان، یمن اور شام تک بڑھا دیا؟
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غاصب اسرائیل جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔
-
یمن: گیارہویں امریکی ڈرون MQ-9 تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔
-
صیہونی حکومت کی یمن پر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انصاراللہ یمن
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸انصار اللہ کے میڈیا ونگ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔
-
یمن کے امریکی بحری جہازوں پر حملے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
انصار اللہ کا اہم کارنامہ، تل ابیب کوبنایا بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ، بن گورین ایئر پورٹ بند، درجنوں صیہونی زخمی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲یمن کی تحریک انصار اللہ نے شہر تل ابیب کو بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱یمن کی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو حزب اللہ کے مقابلے میں یقینی طور پر شکست ہوگی۔
-
غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/24