-
صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر یمنی حملوں کے اثرات
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں سے غاصب صیہونی بہت خوف زدہ ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں غاصب صیہونی حکومت کی اہم ترین بندر گاہ بند ہو گئی ہے یہاں تک کہ ایلات بندر گاہ میں کام کرنے والے مزدور اور ملازمین کی نصف تعداد عنقریب بے روزگار ہو جائے گی۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳صیہونی حکومت کے طیاروں نے 20 جولائی کی شام کو یمن کے مغرب میں واقع بندرگاہی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے سے صیہونی حکام پر خوف طاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶صیہونی حکومت پر یمنیوں کے ممکنہ جوابی حملوں کا خوف و ہراس طاری ہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔
-
خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/20
-
یمن کے ڈرون حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف، ڈینیل ہاگاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے یمن کے ڈرون حملے کو روکنے ميں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔