-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، یمنی حکومت کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴یمن نے امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن امریکی پابندیوں کے دباؤ میں نہيں آئے گا اور فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/07
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کی مذمت کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران ، عراق و شام میں امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے-
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔