-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں 16 یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰سعودی سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 16 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
-
سعودی فوجیوں کے حملے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 2 یمنی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن میں صلح کا ارادہ رکھنے والے جنگ ختم کریں اور ملک سے نکل جائیں: انصار اللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔
-
مآرب پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کے رہائشی علاقوں کو 40 بار اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب کا یمن میں وحشیانہ حملہ، 2 شہید
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹سعودی عرب کے یمن پر ہونے والے وحشیانہ حملے میں 2 یمنی شہری شہید ہوئے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی اہم چھاؤنی پر یمنی فورسز کا کنرول
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک کارروائی کرکے شہر مآرب کے جنوب میں جارح سعودی اتحاد کی ایک اہم فوجی چھاؤنی الخشینا کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔