-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمنی فوج کا کامیاب آپریشن، نئی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے تکفیر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے دو اہم علاقوں کی تفصیلات جاری کی ہے۔
-
غاصب قوتوں کو خواری کے ساتھ ملک سے نکالا جائے گا: وزیر دفاع یمن
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعا قیام امن اور محاصرے کے خاتمے کے لئے پرخلوص کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے جبکہ وزیر دفاع العاطفی کا کہنا ہے جارح اور غاصب قوتوں کو ملک سے ذلت و خواری کے ساتھ باہر کھدیڑ دیا جائے گا۔
-
یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱یمن؛ صوبہ مآرب کے کئی شہروں پر یمنی فورسز کا تسلط ہو جانے کے بعد یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جنوبی مآرب میں سعودی آلہ کاروں اور مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ عناصر کے ایک اہم ٹھکانے پر یمن کی قومی حکومت نے ایک میزائل حملہ بھی کیا ہے۔
-
سعودی حکومت کی انٹیلیجنس مدد ترک کرنے کا بل منظور
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴امریکی ایوان نمائندگان نے یمن پر سعودی فضائی حملوں میں امریکہ کی انٹیلیجنس اور رسد رسانی کے شعبے میں مدد کا سلسلہ بند کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔
-
مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸یمنی فوج نے مفرور اور معزول صدر منصورہادی کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے یمن کے صوبہ البیضاء کو مکمل طور پر غاصب افواج سے آزاد کرالیا ہے۔
-
سعودی ایجنٹوں کا شکار کرتے یمنی جوان+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یمن میں انقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنگ کے میدان میں اپنی کامیابیوں کے متعدد ویڈیو جاری کئے ہیں۔
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، دو یمنی شہری شہید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سعودی عرب کی سرحدی فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ میں دو یمنی شہری شہید ہوگئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 4
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2021