SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کے محاصره او تیل کی چوری کی مذمت

    یمن کے محاصره او تیل کی چوری کی مذمت

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا کے مجوزه منصوبے کی مخالفت

    امریکا کے مجوزه منصوبے کی مخالفت

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن نے امریکی تجاویز کو سازش قرار دے دیا

    یمن نے امریکی تجاویز کو سازش قرار دے دیا

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷

    یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے امریکی ایلچی کی تجاویزکو ایک سازش قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج

    یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    یمن کی آئل کمپنی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہاز کے روکے جانے اور تیل چوری کئے جانے کے نتیجے میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ یمنیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

  • امریکہ پر اعتماد باتوں سے نہیں عمل سے پیدا ہوگا، انصاراللہ

    امریکہ پر اعتماد باتوں سے نہیں عمل سے پیدا ہوگا، انصاراللہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کا معاملہ باتوں پر نہیں بلکہ واشنگٹن کے ٹھوس اقدامات پر منحصر ہے۔ دوسری جانب سعودی جنگی اتحاد نے مآرب کی شکست کا بدلہ لینے کے لیے الحدیدہ میں جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط

    یمن کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی انوکھی شرط

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ کے فریب میں نہیں آئيں گے، امریکی تجويز یمن کے لئے موجودہ صورتحال سے زیادہ خطرناک ہے۔

  • سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف

    سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی کامیابیاں

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی افواج کی کامیابیاں

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

  • یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز

    یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱

    یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS