SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • جنگ اور محاصرے کی  پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ

    جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶

    تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ

    سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے جرائم پر یمن کا احتجاج

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے جرائم پر یمن کا احتجاج

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ نے صوبے الحدیدہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی اتحاد کی گولہ باری سے متعلق اس جارح اتحاد کے اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے 2021 کا آغاز یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی سے کیا

    سعودی اتحاد نے 2021 کا آغاز یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی سے کیا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی

    یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔

  • عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ

    عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    یمن کی انصار اللہ تحریک نے عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔

  • ایسے ہوا تھا عدن ایئرپورٹ پر شدید دھماکہ+ ویڈیو

    ایسے ہوا تھا عدن ایئرپورٹ پر شدید دھماکہ+ ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستعفی صدر منصور ہادی کی کابینہ کے وزراء جیسے ہی عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے فورا ہی شدید دھماکہ ہوا جس میں 26 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک

    جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    ایک سعودی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی سرحدی علاقے میں دوسعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع

    سعودی اتحاد کے خلاف ڈٹے رہیں گے، فتح قریب ہے:یمنی وزیر دفاع

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے مقابلے میں ہم آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے۔

  • پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں

    پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS