-
سعودی عرب کا پیشرفتہ ڈرون، یمنیوں نے مار گرایا
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کی ناکامی کا ایک اور ثبوت۔ تصاویر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اسلامی ملک یمن کو گزشتہ چھے برسوں سے حرمین شریفین کی خدمتگزاری کا ڈھونگ رچنے والے قبیلۂ آل سعود کی جارحیتوں کا سامنا ہے اور ساتھ ہی زمینی، فضائی اور سمندری محاصرے سے بھی یمنی عوام روبرو ہیں۔ مگر سعودی اتحاد اپنی تمام تر کوششوں، مجرمانہ اقدامات اور شب و روز کی بمباری و گولہ باری کے باوجود یمن کو دفاعی شعبے میں کامیابیاں حاصل کرنے سے نہیں روک پایا ہے۔ حال ہی میں یمنی فورسز نے اپنے ملک کے اندر ہی تیار شدہ ایک بکتربند گاڑی ’باس ۱‘ کی رونمائی کی ہے جس نے مبصرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
یمن میں جاری نسل کشی میں یورپ برابر کا شریک
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶یورپی پارلیمنٹ کے رکن نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ بھی یمن میں جاری نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔
-
جیزان میں سعودی عرب فوجی ٹھکانوں پر یمنیوں کی گولا باری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جیزان پر حوثیوں کی جانب سے گولا باری کی گئی ہے تاہم حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
-
یمن کی مکمل آزادی پر تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کو مکمل طور پر آزاد کرائے جانے کا وقت آ گیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کے مقابلے میں یمن کی استقامت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کو ہر طرح سے آزاد کرائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو تحریک انصار الله کا سخت انتباه
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یمنی نونہال کی دردناک کہانی، ایک ویڈیو کی زبانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اپنی مد نظر حکومت کو دوبارہ برسر اقتدار لانے کے بہانے گزشتہ تقریبا چھے برسوں سے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اسکے ناپاک اتحاد نے جارحیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں یمنی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑی ہوئی ہیں۔
-
یمن میں امن قائم ہونے کی صورت میں ہی جارح ملکوں میں امن قائم ہوگا: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح ممالک کو اسی وقت تحفظ حاصل ہوگا جب یمن میں امن قائم ہو گا۔