-
صیہونی محور کے خلاف جنگ فیصلہ کن ہے: یمنی وزیراعظم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن حبتور نے کہا ہے کہ سعودی وٹرین میں دکھایا جانے والا اتحاد درحقیقت صیہونی امریکی اہداف کے حصول کا ہتھکنڈہ ہے۔
-
یمن میں امریکی اور برطانوی فوجیوں کی تعیناتی کا انکشاف
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵یمن کے صوبے المہرہ کے جوانوں کے امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی یمن کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ایر پورٹ میں تعینات ہیں۔
-
یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
یمن میں جنگ بندی کے آثار نمودار ہوگئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب نے کہا ہے کہ اگر یمنی فریق اگلے کچھ ہفتوں میں ایک میز پر بیٹھ گئے تو انہیں یقین ہے کہ جنگ بندی پر مفاہمت ہو جائے گی۔
-
جنوبی یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ گروہوں کے درمیان جنگ
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کے کئی فوجی مورچے یمنی فورسز کے کنٹرول میں
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے کامیاب کارروائیاں انجام دے کر جنوبی سعودی عرب کے نجران علاقے میں جارحین کے کئی فوجی مورچوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
برطانوی فوج بھی سعودی عرب کو بچا نہیں سکتی: انصار اللہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے ساحلی علاقوں کی حفاظت کے لئے برطانوی فوج کو تعینات کر رہا ہے لیکن اس سے ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
-
یمن، جارحین کے درمیان پھر ٹکراؤ ہوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰جنوبی یمن کے صوبے ابین میں یمن کی مستعفی حکومت کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ گروہ کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 5 شہید و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید و زخمی ہوئے۔