SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی عرب میں یمن کا ڈرون اور میزائل آپریشن

    سعودی عرب میں یمن کا ڈرون اور میزائل آپریشن

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون اور میزائلی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • یمن، رہائیشی گھر پر سعودی اتحاد کی شدید بمباری، 2 خواتین جاں بحق

    یمن، رہائیشی گھر پر سعودی اتحاد کی شدید بمباری، 2 خواتین جاں بحق

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایک رہائیشی گھر پر بمباری کر دی جس میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • نتن یاہو کی دھمکی پر تحریک حماس نے الٹا اسرائیل کو دھمکایا

    نتن یاہو کی دھمکی پر تحریک حماس نے الٹا اسرائیل کو دھمکایا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فلسطین کی تحریک مزاحمت ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کرنے سے ہرگز گریز نہیں کرے گی.

  • سعودی مجرم کو عالمی عدالت میں لے جانے کی تیاری

    سعودی مجرم کو عالمی عدالت میں لے جانے کی تیاری

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴

    یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ

    یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ حجہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیاں جاری

    سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیاں جاری

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ البیضاء میں سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی فوج کی کامیابیوں کی تفصیلات صحافیوں سے شیئر کیں۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ

    یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • چوبیس گھنٹوں میں اٹھانوے بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    چوبیس گھنٹوں میں اٹھانوے بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲

    جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھانوے بار الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ۔

  • امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو ہری جھنڈی دکھا دی

    امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو ہری جھنڈی دکھا دی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    امریکہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور یمنی عوام کے خلاف اسکے استعمال کا دفاع کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۷ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS