SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت - خصوصی رپورٹ

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت - خصوصی رپورٹ

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • یمن کی جنگ اور سعودی عرب کی معاشی زبوں حالی

    یمن کی جنگ اور سعودی عرب کی معاشی زبوں حالی

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن، یکطرفہ جنگ بندی کا مذاق + ویڈیو

    یمن، یکطرفہ جنگ بندی کا مذاق + ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸

    یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے ٹویٹ کر کہا کہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ البیضاء کے علاقے عفار میں عوامی مفادات اور ان کی پرائیویٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

  • سعودی معیشت کی نجات کا واحد راستہ یمن کے خلاف جنگ کو روکنا ہے: انصار اللہ یمن

    سعودی معیشت کی نجات کا واحد راستہ یمن کے خلاف جنگ کو روکنا ہے: انصار اللہ یمن

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶

    انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی معیشت کو تباہی سے بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ریاض یمن کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ بند کر دے۔

  • یمن ؛ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 108 حملے، عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی

    یمن ؛ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 108 حملے، عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    یمن کے اعلی فوجی آفیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 108 حملے کر کے سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس کے باوجود عالمی برادری خاموش ہے۔

  • یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو

    یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    ہفتے کی صبح قبیلۂ آل سعود کے جنگی طیاروں نے یمن کے البیضاء علاقے میں دوا و غذا کے ایک گودام پر بمباری کی۔ العفار نامی کسٹم کے اس مرکز میں غذائی اشیاء اور ادویات کے حامل بہت سے ٹرک حملے کے وقت موجود تھے۔ سعودی عرب کے اس حملے میں متعدد یمنی شہری شہید و زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کے اس اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔ پانچ سال سے جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کو شدید طور پر دوا اور غذا کی قلت کا سامنا ہے۔

  • برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک

    برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔

  • سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع

    سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • یمن کو تقسیم کرنے کا صیہونی منصوبہ

    یمن کو تقسیم کرنے کا صیہونی منصوبہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

  • یمن، ماہ رمضان میں بھی تھمی نہیں ہے آل سعود کی جارحیت

    یمن، ماہ رمضان میں بھی تھمی نہیں ہے آل سعود کی جارحیت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں فائر بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف علاقوں منجملہ صرواح اور مآرب پر سولہ بار شدید بمباری کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS