-
سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
یمن کو تقسیم کرنے کا صیہونی منصوبہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
-
یمن، ماہ رمضان میں بھی تھمی نہیں ہے آل سعود کی جارحیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں فائر بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف علاقوں منجملہ صرواح اور مآرب پر سولہ بار شدید بمباری کی۔
-
یمن، فوج کی کاروائی، دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک اور گرفتار
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع کے محاذ پر سعودی اتحاد کے درجنوں ایجنٹوں کی ہلاکت اور ان کے گرفتار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن، ماہ رمضان میں بھی جاری ہے سعودی جارحیت
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے
-
یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔
-
یمن کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی حفاظت بہت ضروری ہے: ایران
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کی مدد کے لئے اس ملک کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی سیکورٹی بہت ضروری ہے۔
-
یمن، امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں نے خودمختاری کا اعلان کیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے جنوبی یمن کے صوبوں میں خود مختاری کا اعلان کر دیا۔
-
برطانیہ جارح حکومتوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا بڑا ملک
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳برطانیہ نے دنیا کی جارح حکومتوں کے لئے اسلحے کی سپلائی تیز تر کر دی ہے۔
-
یمن پر 29 حملے کر کے سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 29 حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔