SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے فلسطینیوں کو قید کیا: انصاراللہ

    امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے فلسطینیوں کو قید کیا: انصاراللہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند فلسطینی شہری امریکہ کے حکم سے قید کئے گئے ہیں۔

  • یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    یمنی مجاہدین نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶

    یمن کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے سعودی جنگی اتحاد کے جنگی طیاروں کو مار بھگایا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے پھر حملے

    یمن پر سعودی اتحاد کے پھر حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ پر توپوں کے گولے داغے۔

  • یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا

    یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام میں مدد کے لئے یمن میں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی لانے کی سعودی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایران نے جنگ یمن کے خاتمے کا پھر مطالبہ کر دیا

    ایران نے جنگ یمن کے خاتمے کا پھر مطالبہ کر دیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴

    ایران کا کہنا ہے کہ یمن بڑے انسانی الیمے کا سامنا کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔

  • عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶

    علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کو شکست

    یمن میں سعودی عرب کو شکست

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی 5 سالہ جارحیت میں سعودی عرب کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت کو پانچ سال

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ

    اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

    دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

    ۱۰ minutes ago
  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

  • پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS