-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۴سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
یمن میں بحرانی صورتحال
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ابوظہبی پر حملہ کے بعد یمنی عوام کی خوشی ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱یمن پر ہو رہی جارحیت میں سعودی عرب کے اتحادی ابو ظہبی کے ایئرپورٹ پر انصاراللہ نے دو روز قبل ڈرون سے حملہ کیا جس کے بعد یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر خوشی منائی۔
-
دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔
-
یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی دفاعی توانائي میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب نے تیل کی سپلائی روکی
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
باب المندب سے سعودی آئیل ٹینکروں کا روکا جانا
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶سعودی عرب کے وزیر انرجی خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے آئیل ٹینکر اس وقت تک باب المندب سے نہیں گذریں گے جب تک بحری بیڑوں کو سیکورٹی فراہم نہیں ہو جاتی -
-
سعودی یزیدوں نے یمنیوں کے پانی کو نشانہ بنایا۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵سعودی یزیدوں نے صنعا میں پانی کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر بم گرائے جس کے نتیجہ میں اس شہر کے دسیوں ہزار مکین پانی کی سخت قلت اور متعدد مشکلات سے رو برو ہو گئے۔