-
یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔
-
یمن پر تازہ وحشیانہ سعودی جارحیت، تیس سے زائد عام شہری شہید
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴یمن پر تازہ وحشیانہ سعودی جارحیت میں کم سے کم تیس سے زائد عام شہری شہید ہو گئے۔
-
ایران کے اٹارنی جنرل کی اقوام متحدہ پر تنقید
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے ممتاز اور مجاہد عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف رد عمل ظاہر نہ کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ پر تنقید کی ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۸یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن: یمن کی فوج کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے ملک کے جنوبی صوبے لحج میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کےفوجی اڈے پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا -
-
دہشت گردی مخالف سعودی اتحاد ، صرف ایک ڈرامہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶یمن پر حملے میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے عرب اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں عسکری و اسلامی اتحاد کے اعلان کے سلسلے میں ایران کا اشتراک عمل مثبت نہیں رہا ہے-
-
سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔
-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اسی کے ساتھ امریکا کے ڈرون حملے میں بھی کم سے کم چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔