-
یمن میں امریکہ و برطانیہ مخالف لیڈر شیخ الحریزی کے مکان پر حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲یمن میں امریکہ و برطانیہ کی سیکورٹی فورس نے صوبے المہرہ میں غاصبوں کی موجودگی کے خلاف مہم کی کمیٹی کے سربراہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کے نحس قدم یمن تک پہنچے
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک اور گروہ یمن کے مشرقی صوبے المهره میں داخل ہو گیا ہے۔
-
موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطری پہنچ گئے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸یمن کے جزیرہ سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نوجد کے علاقے میں ایرپورٹ پر فوجی رن وے کی توسیع کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات سے متعلق ہتھیاروں کی کھیپ علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو دو سو پانچ بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
یمنی بچے سعودی اتحاد کی بچھائی بارودی سرنگ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶الحدیدہ ایئرپورٹ کے قریب سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر مزید 4 یمنی بچے شہید ہو گئے۔