-
یمن کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی شیطنت، دو یمنی قیدیوں کو بھی دی سزائے موت
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸یمن کے قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے ان دو یمنی قیدیوں کو سزائے موت دے دی جن کے نام صلح مذاکرات کی فہرست میں تھے جس کو کچھ عرصہ پہلےاقوام متحدہ نے پیش کی تھی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
سعودی عرب کی آئیل ریفائنری پر حملہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی جزیرے میں صیہونی آبادکاری کی سازش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعاء پر بمباری
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعاء پر بمباری کی۔