-
سعودی عرب کے ملک عبدالله ایر پورٹ پر ڈرون حملہ، 4 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱یمن کی فوج اور رضا کار فورسز نے پیر کی رات جارح سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیتوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات پر یمن کا خوف طاری، ڈرون طیاروں کی پروازوں پر پابندی جاری
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرون طیاروں کی پرواز پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
-
اسرائیل کے اتحاد میں شامل ہوا سعودی عرب، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔
-
یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری، متعدد صوبے اندھا دھند بمباری کا نشانہ بنے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵جارح سعودی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے حجہ ، مآرب اور بیضا صوبوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
مآرب میں سعودی عرب کے 55 ایجنٹ ہلاک و زخمی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 55 آلہ کار ہلاک و زخمی ہلاک ہوئے۔
-
یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔