SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری، یمنی فورسز کے جوابی حملے میں ایک سعودی کمانڈر ڈھیر

    یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری، یمنی فورسز کے جوابی حملے میں ایک سعودی کمانڈر ڈھیر

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کو متعدد بار اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے ایک اہم سعودی فوجی کمانڈر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی

    جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱

    مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔

  • سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • یمن، سعودی اتحاد کا ممنوعہ بموں سے حملہ، بچے شہید

    یمن، سعودی اتحاد کا ممنوعہ بموں سے حملہ، بچے شہید

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    یمنی ذرائع نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں جارح سعودی اتحاد کے حملے کی خبر دی ہے۔

  • مارب میں القاعدے کے اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    مارب میں القاعدے کے اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنوبی مآرب میں القاعدہ کے اہم ترین اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    جنوبی مآرب میں القاعدہ کے اہم ترین اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس جنوبی مآرب میں شدید جنگ کے بعد اس علاقے میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کے سب سے اہم اڈے کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو

    یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔

  • یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں

    یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی

    سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS