-
یمن، سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی پھرخلاف ورزی کی، صعدہ پر بھی بمباری کی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صوبہ صعدہ کے ضلع منبہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین میں یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶یمن پر جارحیت کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
مآرب کے آزاد شده علاقوں میں عوامی مسائل کےحل پر زور
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
قبائلی سرداروں اور یمنی حکومت کے نگران اعلیٰ کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل پر سید عبدالملک الحوثی کی تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱صوبہ مآرب کے العبدیہ اور ابھی حال ہی میں آزاد ہونے والے صوبہ شبوہ کے شہروں کے قبائلی سرداروں نے یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا بڑا معاہدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکی دفترخارجہ نے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
-
یمن میں سعودی من مانیاں بدستور جاری، ایک دن میں 237 بار معاہدے کو روندا، ایک آئل ٹینکر روکا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲سعودی عرب کی جانب سے یمن میں بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمنی فوج کی شاندار پیش قدمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔
-
یمن میں نظر آیا حقیقی سوپرمین۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸یمن میں جاری سعودی عرب کی فضائی جارحیت کے دوران ایک عجب منظر سامنے آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک یمنی مجاہد میدان کارزار میں ہونے والی سعودی عرب کی فضائی بمباری کے باوجود علاقے سے صحیح سالم نکل کر باہر آگیا۔ ذرائع ابلاغ نے اس شخص کو حقیقی سوپرمین سے تعبیر کیا ہے جبکہ بعض نے اس ویڈیو پر اپنے ردعمل میں اردو کی یہ معروف کہاوت دہرائی کہ ’’جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے‘‘!