-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت : ایران
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اور مسلسل خلاف ورزی اس کے زوال کی علامت ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷برطانیہ کے پندرہ سو سے زائدسینیئر وکلا اور پچاس اہم تاجروں نے اپنے ملک کی وزیر اعظم کے نام مراسلوں میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کو غیر موثر بنانے پر تبادل خیال
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران مخالف پابندیوں سے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکتا: ظریف
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے ساتھ واشنگٹن کے سیاسی اور اقتصادی مقاصد حاصل نہیں ہوں گے.
-
پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی آزادی اظہارنہیں: یورپی عدالت
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل پر یورپ کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ تجارت کے تحفظ پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی اور ایشیائی ملکوں کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹یورپی اور ایشیائی ملکوں کے سربراہوں نے پیرس میں ہونے والے اجلاس میں عالمی جوہری معاہدے پر عمل در آمد پر تاکید کی۔