SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپی یونین

  • تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں میونیخ سیکورٹی کانفرنس کے تمہیدی اجلاس کے انعقاد کو مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع قرار دیا ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا: ایران

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا: ایران

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاملے سے متعلق مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

  • علاقائی بحرانوں کے حل کے بارے میں ایران اور یورپی یونین میں صلاح و مشورے

    علاقائی بحرانوں کے حل کے بارے میں ایران اور یورپی یونین میں صلاح و مشورے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے علاقائی بحرانوں کے حل میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔

  • شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام

    شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳

    شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، علاقے کے مختلف مسائل خاص طور سے شام کے بارے میں یورپی حکام سے تبادلۂ خیال کے لئے بیلجیم گئے ہیں۔

  • روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل

    روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکا موگرینی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعاون کے لئے مذاکرات

    ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعاون کے لئے مذاکرات

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹

    تہران آج کل یورپی ممالک کے اقتصادی وفود کا میزبان ہے- جرمنی ، اٹلی، ہالینڈ، سوئیزرلینڈ اور کرویشیا کے وفود ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات میں مصروف ہیں-

  • پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی

    پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔

خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۷ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS