SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورپی یونین

  • مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ

    مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳

    سی این این نے دعویٰ کیا ہے مشرقی یوکرین میں ایک چینی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔

  • یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ

    یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲

    امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے

  • یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پر مغرب کی خاموشی قابل مذمت ہے، روس

    یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پر مغرب کی خاموشی قابل مذمت ہے، روس

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    روس نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر جنگ کے دوران یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پرخاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے

  • تیل کی قیمت مقرر کرنے والے ملکوں کو تیل فروخت نہیں کریں گے، سعودی وزیر

    تیل کی قیمت مقرر کرنے والے ملکوں کو تیل فروخت نہیں کریں گے، سعودی وزیر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸

    سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ تیل کی قیمت مقرر کرنے والے کسی بھی ملک کو تیل فروخت نہیں کیا جائے گا۔

  • دشمنوں کی  سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے ریڈیو ٹی وی کا موثر کردار: پیمان جبلی

    دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے ریڈیو ٹی وی کا موثر کردار: پیمان جبلی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹

    ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے غیر ملکی نشریات کے پہلے نشریاتی پروگراموں کے فیسٹیول سے خطاب میں عالمی نشریاتی چینلوں کی کاوشوں کو سراہا اور دشمن کی چوطرفہ جنگ اور میڈیا کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔

  • یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل

    یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • انسٹیکس کی بندش یورپی ملکوں کی ناکامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    انسٹیکس کی بندش یورپی ملکوں کی ناکامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خصوصی مالیاتی نظام انسٹیکس کی بندش کو یورپی ملکوں میں ضروری عزم و اردادے کے فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع

    یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵

    یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔

  • یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران

    یورپ ایران کے بارے میں اپنی استبدادی سوچ تبدیل کرے، تہران

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶

    ایٹمی توائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ یورپ کو ہارجیت کا کھیل ختم اور ایران کے بارے میں اپنی سوچ تبدیل کردینا چاہئے کہا کہ مغرب اپنی استبدادی پالیسی اور سوچ کی بارہا شکست کا تجربہ کرچکا ہے

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
    ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
    ۵ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
  • سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
  • جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
  • پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS