-
روس کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکیج منظور
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
-
نئی عالمی جنگ روکنے کا نسخہ کیا ہے؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرے گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں خطرناک کیمائی مواد کی موجودگی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔
-
تائیوان کے امور میں بیرونی مداخلت پر چین کا سخت انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷چین کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی پسندی کی ہر سازش اور ہر بیرونی مداخلت کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
جوزف بورل کا بیانیہ مسترد
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین کے دعوے اور عمل میں تضاد پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے حکام نے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے منطقی مطالبات کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پرمغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔