-
امیرعبداللہیان اور بورل کی گفتگو، یورپی پارلیمنٹ کے غیرسنجیدہ اقدام پر سخت اعتراض
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴یورپی پارلیمنٹ کے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور غیرسنجیدہ اقدام پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔
-
یوکرین کے وزیر دفاع کا اعتراف، ہم نیٹو کی پراکسی وار کا آلہ بن گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ان کا ملک روس کے خلاف نیٹو کی پراکسی جنگ کا ایک آلہ بن کر رہ گیا ہے۔
-
نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت مزید کمزور ہو گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت توانائی کے بحران اور بڑھتی افراط زر کی بنا پر مزید چھوٹی اور کمزور ہو جائے گی۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
فرانس کی جانب سے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
یمن کے محاصرے کا ذمہ دار اقوام متحدہ اور یورپ ہے، یمنی حکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳یمن کے نائب وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سلامتی کونسل اور یورپی ممالک نے یمن کے ظالمانہ محاصرے کے سلسلے میں ایسا رویہ اختیار کئے رکھا ہے کہ جیسے انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنا جارح ممالک کا مسلمہ اور فطری حق ہے۔