-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳روسی وزارت دفاع نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں یوکرینی فوج کی گولہ باری کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت ایک دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات پر یوکرینی فوج کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷روسی ذرائع کے مطابق یوکرین نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملہ کیا ہے ۔ ایک اور خبر میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی بمباری کے بعد دونیسک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے بجلی گھر کو ایٹمی ڈھال بنا دیا ہے: امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷امریکی وزیر خارجہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کو جوہری ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔