-
یوکرین جنگ اور روس کے خلاف یوریی یونین کے اقدامات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے اپنے روس مخالف رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی جانب سے پابندیوں کو بائی پاس کرنے کو روکنے کی کوشش جاری رہے گی۔
-
وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی سے دستبردار ہونا پڑے گا، ایران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو توسیع پسندی اور شکوک شبہات سے دوری اختیار کرنا پڑے گی اور اسے چاہئے کہ حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راہ حل کے حصول کی کوشش کرے۔
-
روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف میں یوکرین کے دو سو قوم پرستوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یورپ سے غاصب صیہونی حکومت کو ایک جھٹکا
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
یورپی یوینین کی ایٹمی مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے جاری مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عربی نیٹو کے منصوبے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، عبری ذرائع ابلاغ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
-
یوکرین میں امریکی جنگی سازوسامان کی تباہی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شہر اسلاویانسک میں سیرامیک کے کارخانے پر ہونے والے حملے میں سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہوئیٹزر امریکی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان تباہ ہو گیا۔