SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورپی یونین

  • اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

    اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰

    آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔

  • امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے  کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی

    امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔

  • غزہ میں ایک اور خوفناک دن

    غزہ میں ایک اور خوفناک دن

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں آنروا کے ایک اسکول پر جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ جس میں چالیس عام شہری شہید ہوگئے

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

  • صیہونی حکومت عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہی ہے اور عالمی برادری اس کا مشاہدہ کررہی ہے

    صیہونی حکومت عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہی ہے اور عالمی برادری اس کا مشاہدہ کررہی ہے

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    غزہ کے خلاف نئی صیہونی وحشیانہ جارحیت میں مزید متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/28

  • آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • اسپین ، ناروے اور آئرلینڈ سمیت کئی دیگر ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

    اسپین ، ناروے اور آئرلینڈ سمیت کئی دیگر ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲

    اسپین اور ناروے نے آج فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

  • عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے: یورپی یونین

    عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے: یورپی یونین

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱

    رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تیز ہونے کے ساتھ ہی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اس غاصب حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
    فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
    ۳۵ minutes ago
  • غزہ کے خلاف فوری طور پر جارحیت بند کرنے کی ضرورت؛ حماس
  • غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS