SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟

    مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔

  • پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

    پورپی ٹرائیکا کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸

    فرانس، جرمنی، برطانیہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)

    یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پرعمل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، ایران (تفصیلی خبر)

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مشرق وسطی کے امور میں برطانوی وزیر انڈریو موریسن سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے اور ان کے پاس اس سلسلے میں سیاسی عزم و ارادہ بھی نہیں ہے- ان کا کہنا تھا کہ یورپ اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے معمولی سی بھی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا۔

  • ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران

    ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔

  • یورپ وعدے پورے کرے بصورت دیگر ایران نئے قدم اٹھائے گا

    یورپ وعدے پورے کرے بصورت دیگر ایران نئے قدم اٹھائے گا

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ اگریورپی ملکوں نے ایران کی جانب سے دی گئی ساٹھ روزہ مہلت میں مالیاتی نظام انسٹیکس کو آپریشنل بنانے کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا تو ایران نئے قدم اٹھائے گا اور وہ اس سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-

  • یورپی ملکوں پر روس کے وزیر خارجہ کی تنقید

    یورپی ملکوں پر روس کے وزیر خارجہ کی تنقید

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک ایٹمی معاہدے سے غلط فائڈہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • یورپ اس مقام پر نہیں کہ ایران پر نکتہ چینی کرے: جواد ظریف

    یورپ اس مقام پر نہیں کہ ایران پر نکتہ چینی کرے: جواد ظریف

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس مقام پر نہیں ہیں کہ ایران پر حتی ان شعبوں میں جن کا جوہری معاہدے سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے نکتہ چینی کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS