-
یورپ نے سپاه کےخلاف امریکی فیصلہ مسترد کردیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.
-
شام، یمن و افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا ویورپ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
-
برطانیہ میں بلوا پولیس الرٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵برطانیہ میں ممکنہ بلووں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
یورپ نے امریکہ کے مقابلے کمزوری کا مظاہرہ کیا: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ نے امریکہ کے مقابلے کمزوری کا مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ: بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶برطانیہ میں بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں تاخیرکی خواہاں
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶تھریسا مے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ میں مختصر تاخیرکی خواہاں ہیں۔
-
برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔