-
ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا : ایرانی نائب وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا ہے۔
-
روس کے بغیر بحران شام حل نہیں ہو سکتا، یورپی یونین
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی شراکت کے بغیر، بحران شام کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
یورپ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۵یورپ کے مختلف شہروں میں تمام یورپیوں کے شہری حقوق کے تحفظ کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ امریکہ میں ایک نئی سیاسی کشمکش میں تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے سربراہ پال رایان نے امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے سارے شامی پناہ گزینوں کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اکثر گورنروں نے کہا ہے کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو بسانے پر مبنی فیڈرل حکومت کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
-
الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے الرمادی میں ہتھیاروں کے ایک بڑے ڈپو کا پتہ لگا کر اسے ضبط کر لیا ہے
-
جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا: صدر مملکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب تک فریق مقابل ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرے ایران بھی معاہدے کی پاسداری کرتا رہے گا۔
-
یمن کے بحران کا پرامن سیاسی حل ضروری ہے: بیلجیئم
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹بلجیئم کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یمن کے بحران کے پر امن سیاسی حل پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ملکوں کی سرحدیں بندکردینے سے فوجی جنگ ہوسکتی ہے: انجیلا مرکل
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳جرمن چانسلر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ملکوں کی سرحدیں بندکردینے سے فوجی جنگ ہوسکتی ہے-
-
یورپی ممالک تارکین وطن کے لئے اپنی سرحدیں بند کردیں: آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم ٹونی ایبٹ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے یورپی ملکوں کو مشورہ دیا ہے کہ تارکین وطن کے لئے اپنی سرحدیں بند کردیں ۔