SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران

    ہمسایہ ممالک یورپ جیسے دھوکے باز پر بھروسہ کرنےکے بجائے ایران پر اعتبار کریں، امام جمعہ تہران

    Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    امام جمعہ تہران نے ایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس کونسل اور یورپی یونین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو کشیدگی کے بجائے باہمی اعتماد کی دعوت دی ہے۔

  • مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں کیوں ہیں؟ تہران میں روس، آسٹریلیا، لبنان، اٹلی اور یمن کے بین الاقوامی سائنسدانوں کی شرکت

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    ایران کے انسٹی ٹیوٹ فار نالج بیسڈ سائنسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سائنس پر اجارہ داری کے خواہاں ہیں کیوں کہ وہ سائنس و ٹیکنالوجی پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں-

  • اٹلی: پارلیمنٹ میں برقعے اور نقاب پر پابندی کا بِل پیش، خلاف ورزی پر تین ہزار یورو تک کا جرمانہ

    اٹلی: پارلیمنٹ میں برقعے اور نقاب پر پابندی کا بِل پیش، خلاف ورزی پر تین ہزار یورو تک کا جرمانہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    اطلاعات کے مطابق اطالوی پارلیمنٹ میں ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں عوامی مقامات پر برقع پہننے اور چہرے پر نقاب ڈالنے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔

  • انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ

    انداز جہاں: آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸

    نشر ہونے کی تاریخ: 07-10-2025

  • ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار

    ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے

  • بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ

    بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱

    وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔

  •  شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے

    شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔

  • انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے

    انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 06-10-2025

  • انداز جہاں:    ایران کی غیر قابل شکست عسکری طاقت

    انداز جہاں: ایران کی غیر قابل شکست عسکری طاقت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ: 05-10-2025

  • انداز جہاں:    غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ ، پس پردہ حقائق

    انداز جہاں: غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ ، پس پردہ حقائق

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴

    نشر ہونے کی تاریخ: 04-10-2025

Show More

خاص خبریں

  • تہران  اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    ۴ hours ago
  • سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
  • یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
  • اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نتن یاہو
  • ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنوینشن میں شمولیت کی حمایت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS