-
آئی اے ای اے کو ایرانی وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدہ طے پا جانے کی توقع ہے: جوزپ بورل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے حتمی معاہدہ طے پا جائے گا۔
-
یورپ کے خلاف روس کی بڑی چال
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی مرکزی گیس پائپ لائن سے گیس کی سپلائی ایک بار پھر بند کر دی ہے جس کے بعد توانائی کے سنگین بحران سے گزرنے والے یورپ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔
-
روس یورپی یونین کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پورپ کے درمیان تجارتی حجم 2.5 بلین یورو سے تجاوز کر گیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔