-
رہبر انقلاب سے ہزاروں اسٹوڈنٹس کی ملاقات
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ: کئی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳امریکا میں مختلف یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے گئے ہیں۔
-
انداز جہاں - طلبا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 11/02/ 2024
-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی امور اور بیرون ملک اسکول نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اس وقت چھے لاکھ ستّر ہزار افغان طلبا کی تعلیم جاری ہے جبکہ آئندہ تعلیمی سال کا بجٹ کا تخمینہ تین سو باون ملین ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے۔
-
امریکہ ہنگامے کرا کر طاقتور ایران کو تباہ حال ایران دیکھنا چاہتا ہے: صدر ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷صدر ایران نے یونیورسٹی طلبا کے قومی دن کو دشمن کی شناخت، دشمن سے جنگ، بصیرت اور احساس ذمہ داری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں یوم طلباء
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۵ایران میں یوم طلباء کے موقع پر یونیوسٹیوں اور کالجوں میں مختلف تقریبات منعقد ہو رہی ہیں جن میں ہزاروں ایرانی و غیر ملکی طلباء طالبات شرکت کر رہے ہیں۔
-
موجودہ دور کے حالات کی شناخت ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں مقیم ایرانی طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ نوجوان طلبا کو موجودہ دور اور اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات کو درک کرنا اور خود کو تیار رکھنا چاہئے۔
-
تهران یونیورسٹی میں طلباء ڈے کی تقریب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۸فوٹو گیلری