-
روس نے ساٹھ عام شہری ہلاک کر دیئے, زلنسکی کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ لوہانسک کے علاقے میں ایک اسکول پر روسی فوج کے حملے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
-
تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
-
روس نے کیا واضح، ایٹمی ہتھیاروں کو کب کرے گا استعمال؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
-
افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰امریکہ نے افغانستان میں اپنے سولہ جنگی ہیلی کاپٹروں کو یوکرینی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
-
اسرائیل اور روس کے حالات ہوئے خراب، یوکرین جنگ میں آیا نیا ٹوئسٹ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اسرائیلی ایجنٹ ہمارے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔
-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
یوکرین میں روس کے خلاف امریکی فوجی بر جنگ میں مصروف
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایک تجزیاتی نیوز سائٹ کے مطابق، تجربہ کار سابق امریکی فوجیوں کو روس کے خلاف جنگ میں دوسرے ممالک کے رضاکاروں کے ساتھ شامل ہونے کے لیے یوکرین بھیجا گیا ہے۔
-
دشمن ممالک کو روس کا نیا انتباہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
-
روس کا یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے مراکز تباہ کرنے کا دعوی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔