SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ

    اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    اٹلی کے عوام نے مشرقی یورپ میں نیٹو کے توسیع پسندانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • یوکرینی فوجیوں نے اپنے ہی عوام کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ویڈیو

    یوکرینی فوجیوں نے اپنے ہی عوام کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    یوکرین کے فوجیوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں کے قتل کا اعتراف کر رہے ہیں۔

  • روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ

    روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸

    امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • بورس جانسن کا غیر اعلانیہ دورۂ یوکرین، اسلحہ جاتی مدد کا وعدہ+ ویڈیو

    بورس جانسن کا غیر اعلانیہ دورۂ یوکرین، اسلحہ جاتی مدد کا وعدہ+ ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۹

    برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن غیراعلانیہ دورہ  پر یوکرین کے دارالحکومت کی یف پہونچے جہاں انہوں نے اس ملک کے صدر ولودیمیر زلنسکی سے ملاقات و گفتگو کی۔

  • مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو

    مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔

  • ماریو پول میں جنگ آخری مرحلے میں، بیرونی قوتوں کو روس کا انتباہ

    ماریو پول میں جنگ آخری مرحلے میں، بیرونی قوتوں کو روس کا انتباہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    یوکرین کے شہر ماریو پول میں جاری لڑائی اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور شہر کا بیشتر حصہ روس اور اس کے اتحادیوں کی حامی فورس کے قبضے میں آگیا ہے۔

  • یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300  دفاعی سسٹم استعمال کرے گا

    یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300 دفاعی سسٹم استعمال کرے گا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    سلوواکیہ نے یوکرین کو ایئر ڈیفنس سسٹم اس-300 دینے کی بات قبول کی ہے۔

  • یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر حملہ، 35 مرے، روس نے الزام مسترد کیا

    یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر حملہ، 35 مرے، روس نے الزام مسترد کیا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    روس-یوکرین جنگ کے چوالیسویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اس بیچ، کی یف کا کہنا ہے کہ ایک ریلوے اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے۔

  •  روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ

    روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS