-
روس یوکرین جنگ کا سبب نیٹو کی اشتعال انگیزی ہے: خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات نے علاقے کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ حالات اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہو جائیں۔
-
جنگ کسی بھی مسئلے کا راہ حل نہیں، روس یوکرین کشیدگی نیٹو کی دین ہے: ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ایران کی حکومت کے ترجمان نے مشرقی یورپ کی صورتحال اور روس اور یوکرین کے مابین جنگ پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
پاکستان کسی کی خواہش پر اپنے تعلقات کسی سے ختم نہیں کرسکتا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین کے بحران پر پاکستان کا موقف سامنے آ گیا ہے ۔
-
روس اور یوکراین کے درمیان گهمسان کی جنگ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸یوکرینی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے چرنوبل پاورپلانٹ پر کنٹرول کرلیا ہے۔
-
روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان نے روس اور یوکرین دونوں سے کہا ہے کہ وہ علاقائی امن کو تباہ ہونے سے روکنے کے لئے فوری طور پر جنگ روک دیں۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔