-
ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے طیارے یوکرین روانہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ہندوستانی حکومت نے یوکرین میں موجود اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے ایئرانڈیا کے خصوصی طیارے روانہ کر دئے ہیں۔
-
یوکرین میں دونباس کے علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے روسی اعلان پر عالمی ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔
-
یوکرین کی صورت حال کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔
-
امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔
-
یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
یوکرین، جھڑپوں میں 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳روس کی سرحد پر ہونے والی فائرنگ میں یوکرین کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
یوکرین کا بحران، امریکہ بیک فٹ پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
روس یوکرین پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی سرحدوں سے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی سے متعلق روسی حکام کے بیان مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ماسکو، کی ایف پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔