SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس

    امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔

  • امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس

    امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔

  • یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کب ختم ہوگی، چیچنیا کے صدر نے بتا دیا

    یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کب ختم ہوگی، چیچنیا کے صدر نے بتا دیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    یورپی حکام اپنی نجی محفلوں میں اعتراف کرتے ہیں کہ یوکرین، اکثریورپی ممالک کے سربراہوں کی اہم ترین ترجیحات میں نہیں رہا ہے۔

  •  جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا

    جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔

  • یوکرین نے امریکہ کو مایوس کردیا

    یوکرین نے امریکہ کو مایوس کردیا

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵

    روسی صدر کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین نے واشنگٹن کو مایوس کردیا ہے۔

  • روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے

    روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴

    روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

  • روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی

    روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔

  • یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ

    یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳

    روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے

  • روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات

    روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴

    یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔

  • یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو

    یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرین کی مالی مدد اور ہتھیاروں کی سپلائی میں کمی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۴۶ minutes ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS