-
ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے بارے میں ’اسکائی نیوز‘ کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔
-
مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، روسی وزارت خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ماسکو زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
جنگ یوکرین جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا یوکرین پر حملہ جاری، مزید 160 یوکرینی فوجی ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ینٹاگون کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بارے میں یوکرین کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔
-
جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ایک بار پھر شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳امریکہ دنیا بھر میں اپنی منافقانہ چالوں اور پالیسیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور اسکی ایک اور مثال روس یوکرین تنازعے میں سامنے آئی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔