-
یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ 7ماہ سے جاری جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے 300 کے قریب جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا ہے۔
-
روس میں محدود لام بندی پر نیٹو کا ردعمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
عام روسی شہری یوکرین کی فوج کے نشانے پر: روس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کے بلگورود سرحدی علاقے کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرین کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک دیہی علاقے سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان جیسی شکست سے بچنا چاہتا ہے تو امریکہ یوکرین کو مذاکرات پر آمادہ کرے: روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
-
روسی صدر کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔