-
یوکرین: ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 سے 200 افراد کے ہلاک ہونے کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴یوکرین کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ماسکو کا کہنا ہے کہ حملے میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
روس پر ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنانے کا الزام
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹یوکرین کے صدر نے روس پر ایک ریلوے اسٹیشن کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین میں امریکا کا موت کا کھیل، علاقائی ممالک کو خطرہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵روس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے مالی معاونت کرتا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور روس میں دہشتگردی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جنگ پسندی جاری، یوکرین کے لئے سب سے بڑا فوجی پیکج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
-
اردوغان، پوتین اور زیلنسکی کی ملاقات کروانے کی کوشش میں
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات کے لئے ہم آہنگی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵روسی حملوں کے خوف سے یوکرین کے صدر نے روس سے آزادی کی سالگرہ کی تقریباب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے قتل پر روس کا ردعمل
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔
-
امریکی اور مغربی ہتھیاروں کے ذخائر پر روس کا میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔