-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ماسکو کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے رکھے ہیں۔
-
مغربی حکومتوں کو روس کا سخت انتباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸روسی وزیر خارجہ نے امریکا اور برطانیہ پر روس اور یورپی یونین کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع کرانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر روس کا سخت ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵روس نے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے ان کا ملک یوکرین میں مطلوبہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ اور روس کے خلاف یوریی یونین کے اقدامات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے اپنے روس مخالف رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی جانب سے پابندیوں کو بائی پاس کرنے کو روکنے کی کوشش جاری رہے گی۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔
-
روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔
-
ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ نے یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلیے سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔