-
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کو بهاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا دعوی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسکاٹ لینڈ اور ویلز پر حکومت برطانیہ کا دباؤ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے اہم شہر لائسچانسک پر روسی کنٹرول، یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶روس نے یوکرین کے اہم شہر لائسچانسک کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کے بعد یوکرین کی فوج نے اس شہر سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
روسی شہر بیلگوروڈ میں پے در پے دھماکے ، تین ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷یوکرین کی سرحد کے قریب روسی شہر بیلگوروڈ میں پے در پے دھماکوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
جنگ میں یوکرین کا بھاری جانی اور مالی نقصان
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سبھی محاذوں پر یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
مغربی ممالک کے جدید و پیچیدہ ترین ہتھیار بلیک مارکیٹ میں
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانے والے ہلکے اور بھاری ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔
-
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 3 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔